«إياك نعبد» میں «إياك» کا تعلق فعل «نعبد» کے مفعول سے ہے۔

احوالِ متعلقاتِ فعل: حذفِ مفعول، ذکر اور تقدیم