«طغى الماء» میں مستعار لہ کیا ہے؟
استعارہ باعتبارِ مستعار منہ، مستعار لہ اور جامع: حسی و عقلی کی چھ قسمیں
- نیند کی گہرائی
- انسانی تکبر بذاتہ
- کھال کا اترنا
- پانی کی غیر معمولی زیادتی، محسوس سیلاب
استعارہ باعتبارِ مستعار منہ، مستعار لہ اور جامع: حسی و عقلی کی چھ قسمیں