اگر استعارے میں دونوں طرف محسوس اشیا ہوں، مگر مناسبت «ترتیبِ ظہور» ہو، تو خانہ کون سا ہے؟
استعارہ باعتبارِ مستعار منہ، مستعار لہ اور جامع: حسی و عقلی کی چھ قسمیں
- عقلی/عقلی، جامع حسی
- حسی/عقلی، جامع حسی
- حسی/حسی، جامع عقلی
- عقلی/حسی، جامع حسی
استعارہ باعتبارِ مستعار منہ، مستعار لہ اور جامع: حسی و عقلی کی چھ قسمیں