«رأيت شمسا» میں حسنِ طلعت اور نباہتِ شان دونوں مقصود ہوں تو جامع مختلف ہوگا۔استعارہ باعتبارِ مستعار منہ، مستعار لہ اور جامع: حسی و عقلی کی چھ قسمیں