ایہامِ صون میں حذف کا مقصود اثر کیا ہے؟
احوالِ مسند الیہ: حذف، ذکر اور تعریف بالضمیر
- شخصیت کی تعظیم کا تاثر، گویا نام عام ذکر سے بلند ہو
- نام نہ لے کر اس شخص کے انکار کی گنجائش رکھنا
- نام نہ لے کر اس کی تحقیر کا تاثر دینا
- نام نہ لے کر سامع کی توجہ آزمانا