تنبیہ علی غباوة السامع اور ضعفِ قرینہ میں فرق کیا ہے؟
احوالِ مسند الیہ: حذف، ذکر اور تعریف بالضمیر
- غباوت میں قرینہ کافی ہو سکتا ہے مگر سامع نہ سمجھے؛ ضعف میں قرینہ ہی غیر کافی ہو
- دونوں صورتوں میں ہمیشہ قرینہ کا فقدان ہوتا ہے
- ضعفِ قرینہ سامع کی ذاتی غباوت ہی کو کہتے ہیں
- سامع کی غباوت صرف حذف سے دور ہوتی ہے، ذکر سے نہیں