«هي عصاي أتوكأ عليها» میں قدرے مفصل جواب کس غرض کی مثال ہے؟
احوالِ مسند الیہ: حذف، ذکر اور تعریف بالضمیر
- معلوم مسند الیہ کو قصداً حذف کرکے احتراز عن العبث
- نام کی اہانت کے لیے اس کے ذکر سے اجتناب
- ضیقِ مقام میں فقط ایک لفظ کا فوری جواب
- موقع کے مطابق بسطِ کلام اور وضاحت