تعریف بالضمیر میں «أنا» متکلم، «أنت» مخاطب، اور «هو» سیاق سے متعین غائب کی طرف رجوع کرتا ہے۔

احوالِ مسند الیہ: حذف، ذکر اور تعریف بالضمیر