اسباقاضافی جامع مشق: بلاغی تنقید، اصلاحِ عبارت اور مدلل ترجیحکوئز

زَيْدٌ كَالْأَسَدِ فِي الشَّجَاعَةِ
زید شجاعت میں شیر جیسا ہے۔

تقابلی مشق میں «زيد أسد» بھی سامنے رکھیں۔ پہلی عبارت میں مشبہ، مشبہ بہ، ادات اور وجہِ شبہ سب ظاہر ہیں، اس لیے سمجھانا آسان ہے۔ دوسری عبارت میں ادات اور وجہِ شبہ حذف ہونے سے ادعائے مماثلت میں زور پیدا ہوتا ہے، لیکن نئے سیکھنے والے کے لیے وجهِ شبہ کم صریح رہتا ہے۔

اگر غرض تعریف کو واضح انداز میں سمجھانا ہو تو پہلی صورت مناسب ہوسکتی ہے؛ اگر غرض شجاعت کا بھرپور تاثر دینا ہو تو دوسری۔ دونوں طرفوں کی موجودگی کی وجہ سے دوسری صورت کو صرف ادات کے حذف پر استعارة تصریحیہ قرار دینا درست نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

تشبیہِ مفصل سے تشبیہِ بلیغ تک

اضافی جامع مشق: بلاغی تنقید، اصلاحِ عبارت اور مدلل ترجیح