کنایہ عن النسبة اور ایماء ایک ہی عبارت میں کیسے جمع ہو سکتے ہیں؟
تعریض، تلویح، رمز، ایماء و اشارہ اور مجاز و کنایہ کا بلاغی امتیاز
- مطلوب کسی صاحبِ وصف کی نسبت ہو اور وہاں تک انتقال قریب و واضح ہو
- مطلوب صفت کا نام نہ ہو اور واسطے ہمیشہ کثیر ہوں
- کنایہ عن النسبة صرف مفرد لفظ میں ہوتی ہے
- ایماء صرف مخاطب کے بدلنے کا نام ہے