ہر وہ وصف جس میں مشبہ و مشبہ بہ شریک ہوں خودبخود وجہِ شبہ ہوتا ہے۔

وجہِ شبہ: تحقیقی و تخییلی اشتراک اور حقیقی و اضافی اوصاف