«النحو في الكلام كالملح في الطعام» میں کثرتِ نمک کی مثال نحو پر بعینہٖ منتقل کرنے میں کیا مشکل ہے؟
وجہِ شبہ: تحقیقی و تخییلی اشتراک اور حقیقی و اضافی اوصاف
- نحو اور طعام دونوں بے معنی ہیں
- نمک کا کوئی مقدار نہیں
- کلام کی اصلاح کبھی مطلوب نہیں
- قواعد کی مطلوب پابندی کو نمک کی مقدار کی طرح کم و زیادہ نہیں کہا جا سکتا