نحو اور نمک کی تشبیہ کے لیے کون سی توجیہ زیادہ مناسب ہے؟
وجہِ شبہ: تحقیقی و تخییلی اشتراک اور حقیقی و اضافی اوصاف
- مناسب استعمال سے اپنے اپنے مقصد کی اصلاح
- دونوں ہمیشہ سفید ہوتے ہیں
- دونوں کھائے جاتے ہیں
- دونوں صرف کثرت ہی میں مفید ہیں
وجہِ شبہ: تحقیقی و تخییلی اشتراک اور حقیقی و اضافی اوصاف