آیتِ منافقون میں خبرِ رسالت کے صحیح ہونے اور منافقین کے دعوائے شہادت کے کاذب ہونے میں تضاد لازم نہیں۔

خبر کے صدق و کذب کی تحقیق: جمہور، نظام اور جاحظ