1. حج کے وقوفِ عرفات کا وقت 10 ذوالحجہ کی فجر پر ختم ہوتا ہے۔
2. وقوف نہ ملے تو حج فوت؛ طواف، سعی اور تحلل کے احکام باقی رہتے ہیں۔
3. فوت شدہ حج کی قضا اگلے سال ہوگی، مگر صرف فوات پر دم نہیں۔
4. عمرہ کے لیے حج جیسا سالانہ فوات نہیں؛ البتہ 9 تا 13 ذوالحجہ عمرہ مکروہ ہے۔
5. قدوری نے عمرہ کو سنت کہا اور اس کے بنیادی اعمال ذکر کیے۔
اگلا باب: باب الهدي — قربانی کے جانور، ان کی شرائط اور ہدی کے احکام۔