وَمَنْ سَاقَ بَدَنَةً فَاضْطُرَّ إِلَى رُكُوبِهَا رَكِبَهَا.
ترجمہ: جو شخص بدنہ ساتھ لے جائے اور اس پر سوار ہونے کے لیے مجبور ہو تو اس پر سوار ہوسکتا ہے۔
فَاضْطُرَّ مجبوری اور حقیقی ضرورت کو ظاہر کرتا ہے۔
اجازت کا مقصد ضرورت پوری کرنا ہے، قربانی کے لیے مخصوص جانور کو عام سواری کا جانور بنا لینا نہیں۔