وَأَشْهُرُ الْحَجِّ: شَوَّالٌ، وَذُو الْقَعْدَةِ، وَعَشْرٌ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ
ترجمہ: حج کے مہینے شوال، ذوالقعدہ، اور ذوالحجہ کے پہلے 10 دن ہیں۔
اشہرِ حج کا تعین پچھلے دو طواف والے مسائل سمجھنے کے لیے ضروری ہے۔ شوال کی ابتدا وہ حد ہے جہاں یہ دیکھتے ہیں کہ عمرے کے طواف کے کتنے چکر اس سے پہلے اور کتنے بعد ہوئے۔ ذوالحجہ کے 10 دن کہنا پورے ذوالحجہ کو شامل کرنے کے برابر نہیں۔