وَاسْتَلَمَهُ وَقَبَّلَهُ إِنِ اسْتَطَاعَ
ترجمہ: اور اگر استطاعت ہو تو اسے چھوئے اور بوسہ دے۔
استلم اور قبّل افعال ماضی ہیں، ان میں فاعل کی ضمیر پوشیدہ ہے؛ ه دونوں کا مفعول بہ ہے، جو حجرِ اسود کی طرف راجع ہے۔ إن حرفِ شرط، استطاع فعلِ شرط ہے اور جواب معنوی طور پر سابقہ اعمال سے سمجھا جاتا ہے۔