اس سبق میں مزدلفہ سے منیٰ پہنچنے پر عبارت ختم ہوگئی ہے۔ اس کے بعد قدوری جمرۂ عقبہ پر کنکریاں، ہر کنکری پر تکبیر، تلبیہ ختم کرنے، قربانی، حلق اور طوافِ زیارت کے احکام بیان کرتے ہیں۔
ان اعمال کی تعداد یا ترتیب کو ابھی مزدلفہ کے مسائل کے ساتھ نہ ملائیں۔ اگلے سبق میں رمیِ جمرۂ عقبہ سے ابتدا ہوگی۔