اسباقكتاب الحج: احرام کی پابندیاں، ممنوعات اور جائز افعالکوئز

وَلَا يَقْتُلْ صَيْدًا، وَلَا يُشِرْ إِلَيْهِ، وَلَا يَدُلَّ عَلَيْهِ
ترجمہ: اور وہ شکار نہ مارے، نہ اس کی طرف اشارہ کرے، نہ اس کا پتا بتائے۔

لا تین مقامات پر نہی کے لیے ہے، يقتلْ فعل مضارع مجزوم، صيدًا مفعول بہ منصوب، إليه جار مجرور متعلق بــ يشر، اور عليه متعلق بــ يدلّ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نحوی ترکیب: شکار سے متعلق جملہ

كتاب الحج: احرام کی پابندیاں، ممنوعات اور جائز افعال