«اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ».
ترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے؛ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں؛ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے؛ اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔
تکبیر میں اللہ کی بڑائی، تہلیل میں توحید، اور تحمید میں اللہ کی تعریف کا اعلان ہے۔ انہی الفاظ کو فرض نماز کے بعد پڑھنا تکبیرِ تشریق کہلاتا ہے۔