کراہتِ حضورِ جماعت سے عورت کی نماز کے باطل ہونے کا حکم لازم نہیں آتا۔ اگر اس کی اقتدا شرعی شرائط کے ساتھ درست منعقد ہو تو نماز کی صحت اور اجتماع میں شرکت کی افضلیت یا کراہت الگ مسائل ہیں۔
یہی فرق عورتوں کی الگ جماعت کے مسئلے میں بھی تھا: ایک طرف کراہت کا حکم اور دوسری طرف صحتِ نماز کا سوال۔ ہر مقام پر دونوں احکام جدا رہتے ہیں۔