اسباقاحکامِ جنازہ، حصہ اول: احتضار، غسل اور کفنکوئز

وَكَفَنُ الْمَرْأَةِ سُنَّةً: قَمِيصٌ وَإِزَارٌ وَلِفَافَةٌ وَخِمَارٌ وَخِرْقَةٌ... وَكِفَايَةً: إِزَارٌ وَلِفَافَةٌ وَخِمَارٌ
• سنت کفن: عورت کے لیے مسنون کفن پانچ کپڑوں پر مشتمل ہے:
◦ قمیص: کندھے سے پاؤں تک کا کرتا۔
◦ ازار: سر سے پاؤں تک کی چادر۔
◦ لفافہ: بیرونی بڑی چادر۔
◦ خمار: سر اور بالوں کو ڈھانپنے کی اوڑھنی (دوپٹہ)۔
◦ خرقہ: چھاتی (سینے) سے لے کر ران تک باندھنے کا مضبوط پٹکا۔
• کفایت کفن: مجبوری کی حالت میں عورت کے لیے تین کپڑے (ازار، لفافہ اور خمار) بھی کافی ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

عورت کے کفن کی اقسام اور چادروں کی تعداد

احکامِ جنازہ، حصہ اول: احتضار، غسل اور کفن