التَّكْبِيرَةُ الْأُولَى يَفْتَتِحُ بِهَا وَيَحْمَدُ اللهَ... ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيُصَلِّي عَلَى النَّبِيِّ ﷺ... ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيَدْعُو لِلْمَيِّتِ... ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيُسَلِّمُ
• پہلی تکبیر: تکبیرِ تحریمہ کہتے ہوئے دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھائے، پھر ہاتھ باندھ کر ثناء پڑھے۔
• دوسری تکبیر: ہاتھ اٹھائے بغیر دوسری تکبیر کہے اور درودِ ابراہیم پڑھے۔
• تیسری تکبیر: ہاتھ اٹھائے بغیر تیسری تکبیر کہے اور میت کے لیے دعائے جنازہ پڑھے (اگر بچہ ہو تو اس کی مخصوص دعا پڑھے)۔
• چوتھی تکبیر: ہاتھ اٹھائے بغیر چوتھی تکبیر کہے اور دائیں اور بائیں طرف سلام پھیر دے۔
• توجہ: پہلی تکبیر کے علاوہ کسی تکبیر میں ہاتھ اٹھانا مسنون نہیں ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
نمازِ جنازہ کی ادائیگی کا تفصیلی طریقہ
احکامِ جنازہ، حصہ دوم: نمازِ جنازہ، جنازہ اٹھانا اور تدفین