ازار وہ کپڑا ہے جو میت کے جسم کے نیچے بچھایا اور اس کے گرد لپیٹا جاتا ہے؛ تکفین کے بیان میں اس کی لمبائی سر سے پاؤں تک رکھی جاتی ہے۔
قمیص ایسا کفنی لباس ہے جو گردن سے پاؤں کی طرف بدن کو ڈھانپتا ہے۔ اس میں عام پہنی جانے والی قمیص جیسی آستینیں اور مکمل سلائی نہیں ہوتیں۔
لفافہ سب سے باہر کا کپڑا ہے جو دوسرے کفنی کپڑوں کو سمیٹ کر پورے جسم کو ڈھانپتا ہے۔