خوشبو دار دھونی کے متعلق قَبْلَ أَنْ يُدْرَجَ فِيهَا کے الفاظ اہم ہیں: کفن میں میت لپیٹنے سے پہلے کپڑے معطر کیے جاتے ہیں۔
طاق تعداد ایک مسنون ترتیب کے طور پر بیان ہوئی ہے؛ اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ طاق عدد کے بغیر کپڑا کفن نہیں بن سکتا۔ اصلِ تکفین اور اس کے آداب کے احکام الگ ہیں۔