ماء دائم / ماء راكد: وہ پانی جو بہتا نہ ہو۔
ماء جاری: ایسا پانی جس میں بہاؤ پایا جائے۔
غدیر عظیم: اتنا وسیع حوض جس کے مخالف کناروں کی حرکت ایک دوسرے تک نہ پہنچے۔
أثر النجاسة: نجاست کی وجہ سے پانی میں ظاہر ہونے والی معتبر تبدیلی۔
نفس سائلة: بہنے والا خون؛ جانور کی روح یا جان نہیں۔