اسباقاستحاضہ، معذور کے احکام اور نفاسکوئز

وَالنِّفَاسُ: هُوَ الدَّمُ الْخَارِجُ عَقِبَ الْوِلَادَةِ.
ترجمہ: نفاس وہ خون ہے جو ولادت کے بعد نکلے۔

عقب الولادة میں ولادت کے بعد خروج کا مفہوم بنیادی ہے۔ پیدائش سے پہلے یا حمل کے دوران آنے والے خون کو محض حاملہ ہونے کی وجہ سے نفاس نہیں کہا جاتا۔

سبق کھل رہا ہے...

نفاس کی تعریف

استحاضہ، معذور کے احکام اور نفاس