اسباقاستحاضہ، معذور کے احکام اور نفاسکوئز

وَمَنْ وَلَدَتْ وَلَدَيْنِ فِي بَطْنٍ وَاحِدٍ: فَنِفَاسُهَا مَا خَرَجَ مِنَ الدَّمِ عَقِبَ الْوَلَدِ الْأَوَّلِ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ وَأَبِي يُوسُفَ رَحِمَهُمَا اللَّهُ.
ترجمہ: جو عورت ایک حمل میں دو بچے جنے، امام ابو حنیفہؒ اور امام ابو یوسفؒ کے نزدیک اس کا نفاس پہلے بچے کے بعد نکلنے والے خون سے شروع ہوگا۔

یہاں اصل اختلاف نفاس کے آغاز میں ہے۔ پہلے بچے کی ولادت سے ہی ولادت کے بعد کا خون ظاہر ہو سکتا ہے، لہٰذا ان دونوں ائمہ کے نزدیک اسی وقت سے مدت کا حساب شروع ہوگا۔

سبق کھل رہا ہے...

جڑواں بچوں میں امام ابو حنیفہؒ اور ابو یوسفؒ

استحاضہ، معذور کے احکام اور نفاس