اسباققانونی شخصیت کے فقہی نظائر: وقف، بیت المال اور مشترک سرمایہکوئز

بیت المال اسلامی ریاست کی عمومی مالی ملکیت ہے۔ شہری اس کے فوائد کے حق دار ہو سکتے ہیں، لیکن کوئی فرد اسے اپنی ذاتی ملکیت نہیں کہہ سکتا۔

اس کے باوجود فقہی بحث میں بیت المال کے اپنے حقوق اور ذمہ داریاں تسلیم کی گئی ہیں، جو الگ قانونی شخصیت سے مشابہ ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسرا نظیر: بیت المال

قانونی شخصیت کے فقہی نظائر: وقف، بیت المال اور مشترک سرمایہ