جب کسی ادارے کے لیے ملکیت تسلیم کی جائے تو اس کے ساتھ دوسرے قانونی آثار بھی پیدا ہو سکتے ہیں: وہ خرید و فروخت کر سکتا ہے، اس پر قرض ہو سکتا ہے، اس کی رقم کسی پر واجب ہو سکتی ہے، اور اس کے حقوق کی حفاظت کی جا سکتی ہے۔
وقف کی مثال سے معلوم ہوتا ہے کہ غیر انسانی ادارے کو قانونی صلاحیت دینا اسلامی فقہ کے لیے اجنبی تصور نہیں۔