بائع کے لیے خیار:
مبیع بائع کی ملکیت میں باقی رہتی ہے۔
مشتری کے قبضے میں ہلاک ہو تو قیمت کا ضمان ہے۔
مشتری کے لیے خیار:
مبیع بائع کی ملکیت سے نکلتی ہے؛ مشتری کی ملکیت پر امام ابو حنیفہؒ اور صاحبینؒ کا اختلاف ہے۔
مشتری کے قبضے میں ہلاکت یا نیا عیب ہو تو ثمن کا حکم آتا ہے۔
دونوں کو ایک ہی صورت نہ سمجھیں۔