مرہون جانور کے چارے کی اصل ذمہ داری کس پر ہے؟
کتاب الرهن: اخراجاتِ حفاظت، نماء اور زیادتیِ رہن
- مرتہن پر کیونکہ جانور اسی کے قبضے میں ہے
- راہن پر، کیونکہ جانور اسی کی ملکیت ہے
- راہن و مرتہن قرض کی قدر کے حساب سے چارہ تقسیم کریں گے
- دونوں پر لازماً برابر
کتاب الرهن: اخراجاتِ حفاظت، نماء اور زیادتیِ رہن