1. بھول کر کھانا یا پینا: روزہ صحیح؛ نہ قضا، نہ کفارہ۔
2. بھولنے کے بعد روزہ ٹوٹا سمجھ کر مزید کھانا: قضا، کفارہ نہیں۔
3. نیند میں احتلام یا محض نظر سے انزال: روزہ صحیح۔
4. بوسے یا لمس سے انزال: قضا، کفارہ نہیں۔
5. بے اختیار قے: روزہ صحیح؛ جان بوجھ کر منہ بھر قے: قضا۔
6. کنکری یا گٹھلی نگلنا: قضا۔
7. متعین شرائط میں رمضان کا روزہ عمداً غذا، دوا یا جماع سے توڑنا: قضا اور کفارہ۔
8. غیر رمضان کے روزے کو فاسد کرنا: اس باب والا کفارہ نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
احکام کا تقابلی خلاصہ
کتاب الصوم: روزے کا وقت، مفطرات اور قضا و کفارہ