اسباقاستصناع: ایسی چیز کی تیاری و تعمیر جو ابھی موجود نہیںکوئز

قیمت باہمی رضامندی سے طے ہو اور مطلوب چیز کی صفات کافی تفصیل سے بیان ہوں۔ منصوبے کے مطابق حجم، مواد، گنجائش، ڈیزائن، معیار اور دوسری ضروری خصوصیات واضح ہوں۔

صفات واضح نہ ہوں تو بعد میں صانع اور خریدار میں یہ اختلاف ہو سکتا ہے کہ اصل آرڈر کیا تھا۔

سبق کھل رہا ہے...

قیمت اور صفات واضح ہوں

استصناع: ایسی چیز کی تیاری و تعمیر جو ابھی موجود نہیں