منافع کبھی ایک متعین رقم کی صورت میں ہوتا ہے اور کبھی اصل قیمت کے تناسب سے مقرر کیا جاتا ہے۔ دونوں میں خرید کی بنیاد اور منافع کا معلوم ہونا ضروری ہے۔
مثال 1: لاگت 5,000، طے شدہ نفع 500، کل 5,500۔
مثال 2: لاگت 5,000، منافع 10 فیصد، کل 5,500۔
دونوں میں اس وقت نتیجہ یکساں ہے؛ مگر اگر اصل قیمت غلط ثابت ہو تو تناسب والے نفع کا حساب کیسے بدلے گا، اس میں امام ابو یوسفؒ کا قول خاص اہمیت رکھتا ہے۔