وَشَرْطُ دَوَامِهِ وُجُودُهُ فِي كُلِّ وَقْتٍ بَعْدَ ذَلِكَ وَلَوْ مَرَّةً، وَشَرْطُ انْقِطَاعِهِ وَخُرُوجِ صَاحِبِهِ عَنْ كَوْنِهِ مَعْذُورًا خُلُوُّ وَقْتٍ كَامِلٍ عَنْهُ
• دوام: عذر ثابت ہو جانے کے بعد ہر اگلے نماز کے وقت میں کم از کم ایک بار عذر پایا جائے تو معذور کا حکم باقی رہتا ہے۔
• اختتام: ایک پورا نماز کا وقت عذر سے بالکل خالی گزر جائے تو معذور کا حکم ختم ہو جاتا ہے۔