1 — ظَهْرُهُ إِلَى ظَهْرِ الْإِمَامِ: امام اور مقتدی پشت بہ پشت؛ نماز جائز۔
2 — وَجْهُهُ إِلَى وَجْهِ الْإِمَامِ: مقتدی امام کے آمنے سامنے؛ نماز جائز مگر مکروہ۔
3 — ظَهْرُهُ إِلَى وَجْهِ الْإِمَامِ: مقتدی امام کی جہت میں اس سے آگے؛ نماز جائز نہیں۔
فرق کا مدار صرف چہرے یا پشت کے لفظ پر نہیں، بلکہ دونوں کے رخ اور امام سے تقدّم پر ہے۔