اسباقباب صلاة المريض: قیام، ایماء، حالتِ صحت کی تبدیلی اور بے ہوشیکوئز

فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعِ الْقُعُودَ اسْتَلْقَى عَلَى قَفَاهُ، وَجَعَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى الْقِبْلَةِ، وَأَوْمَأَ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ.
ترجمہ: اگر بیٹھنے کی طاقت نہ ہو تو پشت کے بل لیٹ جائے، پاؤں قبلے کی طرف کرے اور رکوع و سجدہ سر کے اشارے سے ادا کرے۔

استلقاء پشت کے بل لیٹنے کو کہتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ سر کے نیچے مناسب سہارا ہو، تاکہ چہرہ قبلے کی جانب ہو اور سر سے ایماء بھی ممکن رہے۔

سبق کھل رہا ہے...

بیٹھنا بھی ممکن نہ ہو: پشت کے بل

باب صلاة المريض: قیام، ایماء، حالتِ صحت کی تبدیلی اور بے ہوشی