فجر: اسفار؛ فجرِ صادق کے بعد کچھ روشنی ہو جانے پر۔
ظہر: گرمی میں ابراد، سردی میں تعجیل۔
عصر: ایسی تاخیر جس میں سورج کی روشنی ابھی متغیر نہ ہوئی ہو۔
مغرب: تعجیل؛ وقت داخل ہوتے ہی بلا غیر ضروری تاخیر۔
عشاء: پہلے ثلثِ شب کے ختم ہونے سے پہلے تک تاخیر۔
وتر: رات کو اٹھنے کا اعتماد ہو تو آخرِ شب، ورنہ سونے سے پہلے۔