وَمَنْ أَرَادَ السُّجُودَ: كَبَّرَ وَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ، وَسَجَدَ، ثُمَّ كَبَّرَ وَرَفَعَ رَأْسَهُ، وَلَا تَشَهُّدَ عَلَيْهِ وَلَا سَلَامَ.
ترجمہ: جو سجدہ کرنا چاہے وہ تکبیر کہے اور ہاتھ نہ اٹھائے، پھر سجدہ کرے، پھر تکبیر کہہ کر سر اٹھائے؛ اس پر نہ تشہد ہے اور نہ سلام۔
اس طریقے میں ایک سجدہ ہے، دو سجدے نہیں۔ اس کے آغاز اور اٹھنے کے وقت تکبیر مذکور ہے، مگر نماز کے قعدے اور سلام کی ہیئت یہاں نہیں۔