1. قعدۂ اخیرہ چھوٹا، پانچویں کا سجدہ نہیں ہوا: قعدے میں لوٹ کر سجدۂ سہو۔
2. قعدۂ اخیرہ چھوٹا، پانچویں کا سجدہ ہو گیا: چار فرض درست نہیں؛ نماز نفل شمار ہوگی، چھٹی ملائے۔
3. قعدۂ اخیرہ ہو چکا، پانچویں کا سجدہ نہیں ہوا: واپس بیٹھے، سلام اور سجدۂ سہو۔
4. قعدۂ اخیرہ ہو چکا، پانچویں کا سجدہ ہو گیا: چھٹی رکعت ملائے؛ چار فرض مکمل، دو اضافی رکعتیں نفل۔