اسباقرکوع، قومہ، سجدہ اور جلسہ کے احکامکوئز

فَإِذَا اسْتَوَى قَائِمًا كَبَّرَ، وَسَجَدَ، وَاعْتَمَدَ بِيَدَيْهِ عَلَى الْأَرْضِ، وَوَضَعَ وَجْهَهُ بَيْنَ كَفَّيْهِ، وَسَجَدَ عَلَى أَنْفِهِ وَجَبْهَتِهِ. فَإِنِ اقْتَصَرَ عَلَى أَحَدِهِمَا: جَازَ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ. وَقَالَا: لَا يَجُوزُ الِاقْتِصَارُ عَلَى الْأَنْفِ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ.
ترجمہ: جب سیدھا کھڑا ہو جائے تو تکبیر کہے، سجدہ کرے، دونوں ہاتھ زمین پر رکھے، چہرہ دونوں ہتھیلیوں کے درمیان رکھے اور ناک اور پیشانی دونوں پر سجدہ کرے۔ اگر ان میں سے کسی ایک پر اکتفا کرے تو امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک جائز ہے، جبکہ صاحبینؒ کے نزدیک عذر کے بغیر صرف ناک پر سجدہ کافی نہیں۔

«قَالَا» سے مراد امام ابو یوسفؒ اور امام محمدؒ ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سجدے کی ہیئت اور پیشانی کا حکم

رکوع، قومہ، سجدہ اور جلسہ کے احکام