ثُمَّ يَرْفَعُ رَأْسَهُ، وَيُكَبِّرُ، وَإِذَا اطْمَأَنَّ جَالِسًا كَبَّرَ وَسَجَدَ. فَإِذَا اطْمَأَنَّ سَاجِدًا كَبَّرَ، وَاسْتَوَى قَائِمًا عَلَى صُدُورِ قَدَمَيْهِ، وَلَا يَقْعُدُ، وَلَا يَعْتَمِدُ بِيَدَيْهِ عَلَى الْأَرْضِ.
ترجمہ: پھر سر اٹھائے اور تکبیر کہے؛ جب بیٹھنے کی حالت میں اطمینان حاصل ہو تو تکبیر کہہ کر دوسرا سجدہ کرے۔ پھر دوسرے سجدے میں اطمینان کے بعد تکبیر کہہ کر پاؤں کے اگلے حصوں کے سہارے کھڑا ہو جائے؛ نہ درمیان میں بیٹھے اور نہ ہاتھ زمین پر ٹیکے۔
«اطْمَأَنَّ جَالِسًا» جلسے میں اور «اطْمَأَنَّ سَاجِدًا» دوسرے سجدے میں ٹھہراؤ کی صراحت ہے۔