وَنُدِبَ صَلَاةُ الْعَارِي جَالِسًا بِالْإِيمَاءِ مَادًّا رِجْلَيْهِ نَحْوَ الْقِبْلَةِ، فَإِنْ صَلَّى قَائِمًا بِالْإِيمَاءِ أَوْ بِالرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ صَحَّ
کوئی ساتر نہ ہو تو افضل طریقہ بیٹھ کر، پاؤں قبلہ کی طرف پھیلا کر، رکوع و سجود اشارے سے نماز پڑھنا ہے کیونکہ اس میں زیادہ پردہ ہے۔ کھڑے ہو کر اشارے سے یا عام رکوع و سجود کے ساتھ نماز بھی صحیح ہے۔