اسباقمسلسل مشارکہ (Running Partnership) اور ڈیلی پروڈکٹسکوئز

فقہاء میں اختلاف ہے کہ عقد کے وقت سرمایہ کی مقدار معلوم ہونا لازمی ہے یا نہیں۔ حنفی موقف میں صحیح مقدار کا پہلے سے معلوم ہونا مطلق شرط نہیں، بشرطیکہ اس سے نزاع نہ ہو اور تقسیم کے وقت منافع واضح ہو۔ امام شافعی کے موقف میں سرمایہ معلوم ہونا شرط ہے۔

یہ ملکیت صرف کاغذی نہ ہو بلکہ حقیقی ہو۔ جس مرحلے پر جتنا حصہ کسی فریق کی ملکیت میں ہو، اسی کے مطابق متعلقہ حقوق، منافع اور ملکیتی خطرہ بھی اسی سے وابستہ ہونا چاہیے۔

سبق کھل رہا ہے...

ابتدا میں سرمایہ کی صحیح مقدار معلوم نہ ہو تو؟

مسلسل مشارکہ (Running Partnership) اور ڈیلی پروڈکٹس