حضرت عبداللہ بن زیدؓ کی روایت میں استسقاء کے موقع پر نبی کریم ﷺ کے متعلق یہ الفاظ ہیں:
وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ
ترجمہ: اور آپ ﷺ نے اپنی چادر پلٹی۔
یہ فعل امام کے چادر پلٹنے کا ثبوت ہے۔ فقہاء کا الگ اختلاف یہ ہے کہ کیا اسی عمل میں قوم بھی امام کی متابعت کرے گی یا نہیں۔