اسباقدوسری رکعت، قعدہ، تشہد اور سلام کے احکامکوئز

فَإِذَا جَلَسَ فِي آخِرِ الصَّلَاةِ جَلَسَ كَمَا جَلَسَ فِي الْأُولَى، وَتَشَهَّدَ، وَصَلَّى عَلَى النَّبِيِّ ﷺ.
ترجمہ: پھر جب نماز کے آخر میں بیٹھے تو اسی طرح بیٹھے جیسے پہلے قعدے میں بیٹھا تھا، تشہد پڑھے اور نبی کریم ﷺ پر درود بھیجے۔

قعدۂ اخیرہ میں بیٹھنے کی ہیئت پہلے قعدے جیسی بتائی گئی ہے، لیکن اس قعدے میں تشہد کے بعد درود پڑھا جاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

آخری قعدے کی مکمل عبارت

دوسری رکعت، قعدہ، تشہد اور سلام کے احکام