اسباقدوسری رکعت، قعدہ، تشہد اور سلام کے احکامکوئز

وَالتَّشَهُّدُ أَنْ يَقُولَ: «التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ».
ترجمہ: تمام قولی عبادتیں، نمازیں اور پاکیزہ چیزیں اللہ کے لیے ہیں۔ اے نبی! آپ پر سلامتی، اللہ کی رحمت اور برکتیں ہوں۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلامتی ہو۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔

تشہد کے الفاظ میں بندگی، سلام اور شہادتِ توحید و رسالت تینوں مضامین جمع ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

تشہد کی مکمل عربی عبارت

دوسری رکعت، قعدہ، تشہد اور سلام کے احکام