اسباقطہارت اور وضو کے فرائض: حدود، دلائل اور اختلافِ فقہاءکوئز

🟩 وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ
ترجمہ: اور اپنے ہاتھ کہنیوں تک دھوؤ۔

اس حکم کے تحت دونوں ہاتھوں کی انگلیاں، ہتھیلیاں، کلائیاں اور بازو شامل ہیں۔ امام ابو حنیفہ، امام ابو یوسف اور امام محمد کے نزدیک «مَرَافِق» یعنی کہنیاں بھی اسی غسل میں داخل ہیں۔

یہاں «إِلَى» سے متعین آخری حد کے شامل ہونے یا نہ ہونے کی بحث پیدا ہوتی ہے؛ اس کی دلیل اور جواب الگ بیان ہوں گے۔

سبق کھل رہا ہے...

«إِلَى الْمَرَافِقِ»: دھونے کی حد

طہارت اور وضو کے فرائض: حدود، دلائل اور اختلافِ فقہاء